Gwank Turbat 20090207
بلوچ پیپلز آرمی کی تربت میں 31 جنوری 2009 کے
واقعہ سے لاتعلقی
-
-
- تربت (ریڈیو گوانک : رپورٹ) بلوچ پیپلز آرمی کے ترجمان چاکر بلوچ نے ھمارے اسٹاف
سویڈن کو ٹیلی فون کے
- ذریعے اطلاع دی کہ تربت میں 31 جنوری 2009 کے واقعہ کا انکی
- تنظیم سے کوئی تعلق نھیں اور انکے کہنے کے مطابق بلوچ پیپلز آرمی کی
جھدوجھد بلوچ سرزمین کی آزادی اور بلوچ قوم کے سائل و وسائل پر قبضہ گیروں کی
گرفت کا خاتمہ ھے، اور وہ کس طرح بلوچوں کونشانہ بنا سکتے ھیں۔ البتہ انھوں نے
کسٹم ھاؤس کے پیچھے 2 فروری 2009 کو آباد کاروں پر حملہ کی ذمّہ داری
قبول کرلی جس سے ایک آئی ایس آئی کا ایجنٹ ھلاک اور دوسرا زخمی ھوا،اور ھم نے
اسی روز شام کو اون لین کوئٹہ کو فون پر اسکی ذمّہ داری قبول کرلی۔
بلوچ پیپلز آرمی کے ترجمان چاکر بلوچ نے بلوچوں کو ایجنسیوں کے ھتکنڈوں سے ھشیار
رھنے کی درخواست کی اور یہ بھی کہا کہ پاکستانی ایجنسیاں کےبلوچوں کو آپس میں اختلاف
پیدا کرنے سازش اب ناکام ھوچکی ھے۔