Zahidan2009/06/20
زاھدان میں آج 20 جون کودو افراد کو پھانسی دیگئی
-
زاھدان/ زابلیوں کی خبررسان ایجنسی ھامون کے مطابق زاھدان
میں
دو افراد کو پھانسی
- ديے گئ. انھیں بھی پچھلے پھانسی دی گئی افراد کی طرح منشیات فروش اور
شرپسندی کے جرم میں اسلامی کورٹ کے حکم پر زاھدان
میں کے مرکزی جیل کے
- احاطے آج سویرے 2جون کو پھانسی دیگئی ۔
ھامون نیوز ایجنسی نے ان افراد نام اور گرفتار کرنے کا مقام اور وقت بتانے سے
گریز کیا ۔ آپ سب کو یہ معلوم ھے مغربی بلوچستان میں جتنے بلوچوں کو پھانسی دیگئی۔ ان
پر دھشتگردی ، منشیات فروشی اور مفسد کے جرم عائد کے گئے، مذھبی رجعت پسند
ایک طرف
دنیا میں بلوچوں کے قومی جھد و جھد کو غلط رنگ اور دوسرا یہ کہ بلوچوں کے قتل
عام سے انکی نسل کشی کی جارھی ھے ۔ جمھوری اسلامی ایک تیر دو سے شکار کر رھا ھے
|