بلوچ گلزمین ءِ جارچین
وش آتکے
|
Download Balochi Font and view Balochi text uniquely
Posted 20090307
اوڑماڑہ کو من گھڑت، فراڈ اور لخو تاريخ کے ذریعے اسے افغانستان سے آئے ھوئے کسی پختون کی آباد کی گئی گاؤں متعارف کی جارھی ھے، جو پاکستان نیوی اور مھاجر غوری کا بلوچ قوم اور میر حمّل کی تاریخ کے ساتھ ایک بونڈا مذاق ھے منجانب: کنٹومنٹ بورڈ نامنظور کمیٹی