- زاھدان کے مرکزی جیل میں 9 مارچ کو دیگر چار بلوچوں
- کو پھانسی دیگئی
سیستان و بلوچستان کے اسلامی عدالت نے اللّھ کی زمین پر فساد یعنی ایرانی حکومت کے خلاف اور جنداللّھ کے حمایتی ھونے کے جرم میں 4 افراد کو پھانسی کا فیصلہ سنایا اور دوشنبہ 9
مارچ کو زاھدان کے مرکزی جیل میں انھیں تختہ دار پر چڑھایا گیا۔ پچھلے ھفتہ کو 2 بلوچوں اسی جرم میں پھانسی دیگئی
تھی ۔ ایرانی حکام کی جانب سے ان افراد کے مکمل نام ظاھر نھیں کئے گئے ۔ حکام کے اطلاع کے مطابق انکے نام شرح ذیل ھیں۔
« ن-الف فرزند سهراب »
« م- ک فرزند ابراهيم »
« ب-ک فرزند علی »
«م-ج فرزند سلطان»
http://www.radiofarda.com/content/f10_Executions_Sistan_Baluchestan/1507317.html
|