WEST BALOCHISTAN 2009/06/15
مغربی بلوچستان میںپانچ افراد گرفتار ایک بلوچ خواتین ان گرفتار شدگان میں شامل
-
دو بلوچ جن میں ایک خواتین ھے انھیں انکے آبائی ڈسٹرکٹ گاوداران سے اغواہ کے
جرم گرفتار کر لئے گئے ۔ ایرانی حکومتی میڈیا ایرنا کے رپورٹ کے مطابق میجر محسن
عطار نے ان دو افراد کی گرفتاری کی وجہ اغواہ میں ملوث بتائی۔
ان کے نام صفر- ل اور ماہ پری س ھیں۔ بلوچستان کے سیکورٹی اھکاروں کے
مطابق ان افراد نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور میجر محسن
عطار نے اس بات کا بھی
ذکر کیا کہ یھ افراد اپنے جرم پر نادم ھیں۔
-
اسی طرح دو اور افراد
عبدالغفور- ب اور عبدالغنی - ق کو بھی اغواہ برای تاوان
کےجرم گرفتار کئے گئے ھیں۔ ایک اور بلوچ
عبدالرحمان- ن کو ایرانشهر میں اغواہ
-
کے جرم گرفتاری عمل میں لائیگئی ھے۔ بلوچستان میں میں کسی بھی بلوچ کو ایرانی
-
اھکار گرفتار کر تے تو
انھیں اغواہ، شرپسند اور اسمگلر کا لیبل لگاتے ھیں۔ لیکن
-
حقیقت سے انکا کوئی
تعلق نھیں۔ انکی کوشش یہی رھتی کہ بلوچوں کے قومی کو
-
جھد وجھد غلط رنگ دیا جائے۔