
صدیق عیدواور یوسف نذر بلوچ
پسنی (بیورورپورٹ)لاپتہ مقامی صحافی اور HRCPکے رکن صدیق عیدواور یوسف نذر بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف ان کی اہلخانہ کی جانب سے پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، سینکڑوں خواتین اور بچوں نے حکومت کی دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا اور نعرہ بازی کی ، احتجاجی مظاہرین نے ہاتھو […]