
لاکھوں بھاری غیرقانونی
GWANK 2009/09/05 مچھرکانونی کے بعد ایم کیوایم کا دوسرا یلغار سونمیانی کراچی اوراندرون سندھ میں ایم کیو ایم کی مدد سے لاکھوں بہاری بنگلہ دیش اور انڈیا سےغیرقانونی پرلائیگۓھیں۔ جنھیں بلوچستان کے ساحلی علاقوں سونمیانی اور گوادر میں بسانے کا پروگرام ھے۔ چند روزپہلے کراچی کے بلوچ علاقہ گٹرباغیچہ پرایم کیو ایم کا قبضہ کرنے کی شازش۔ دیکھئے بی بی سی کی رپورٹ بھاریوں کی صرف کراچی میں مچھرکالونی کی بہاری آبادی پورے بلوچستان کےبرابر ھے۔ یہی وہ بہاری ھیں جو کہ ایم کیو ایم کے جانبازاور سرفروشوں کی صف میں ھیں جو پختون اور بلوچوں کے ٹارگٹ کیلنگ میں نمایاں کردار انجام دے رھے ھیں۔ مچھر کالونی کا ’چولہا گھر فضائیہ کو ستر ہزار ایکڑ زمین درکار بلوچستان کے سپیکر نے صوبے کی ستر ہزار ایکڑ زمین پاکستان کی فضائیہ کو دینے کی مخالفت کی ہے۔ سونمیانی:’ایک روپیہ فی ایکٹر‘ سونمیانی بندرگاہ کے لیے فی ایکٹر ایک روپیہ کے حساب […]