May10Tuesday, May 11, 2010 ایک ایرانی جاسوس بحرین سے گرفتار فرانس نیوز ایجنسی کے مطابق ایک ایرانی جاسوس کو بحرین سے گرفتار کرلیا گیاھے۔ .اس جاسوس کا تعلق کویت سے گرفتارشدگان ایرانی پاسداران کے نیٹ ورک سے ھے حال ھی میں کویت نے 7 پاسداران کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق ایران کے خفیہ ادارہ اعلاعات سے ھیں اور کویتی حکومت کے اساس تنصیبات کے پرمعلومات اور کویت میں عدم استحکام پیدا کرنے کے شازش میں ملوث رھے ھیں۔ ایران عرب ممالک مقیم میں اپنے باشندوں کو بیلک میل کے ذریعے جاسوسی نیٹ ورک کا حصہ بنا رھا ھے تاکہ وھاں ایک اسلامی انقلاب کے ذریعے عرب ھمسایہ ملکوں پرقبضہ کرسکے۔ تاریخ خبر: سه شنبه 21 اردیبهشت 1389 – کدخبر: 64549 یک جاسوس دیگر جمهوری اسلامی در بحرین بازداشت شد بحرین یک نفر را در ارتباط با شبکه جاسوسی بر ای جمهوری اسلامی در کویت بازداشت کرد به گزارش خبر گزاری […]
11 مئی، 2010نبیسوک: admin37 بچارگ