
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کے مبصرین اوراقبال حیدرنے گلگت
Friday, 13 november, 2009, 15:46 GMT 20:46 PST علی سلمان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور پریزائیڈنگ افسروں نے ضرورت سے زیادہ صوابدیدی اختیارات استعمال کیے جو لڑائی جھگڑوں کا سبب بنے: رپورٹ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے مبصرین نے گلگت بلتستان انتخابات میں پر مجموعی طور پر اطمینان ظاہر کیا ہے اور […]