
(بلاعنوان)
شال کیسکو انٹرویوز کے لیے ہزاروں بے روزگار نوجوان پہنچ گئے، پولیس کا امیدواروں پر لاٹھی چارج مقبوضہ بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے لیے ہزاروں نوجوانوں کی شال آمد کے باعث کیسکو کے واک اِن انٹرویوز کے موقع پر شدید بدنظمی اور رش کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ انٹرویوز کے لیے آنے والے امیدواروں […]

