Gayab Mand 2009/08/22
مند گیاب کے اکثر لوگوں نے پاکستان کے ھلال کمیٹی کےاعلان پر کی 23 اگست کے بجائے 22 اگست کو روزہ رکھ دیا
مند/گیاب۔ اھالی مند گیاب کے اکثریت نے اس ليۓ کل 22 اگست روزہ رکھا کہ انھوں نے کہا کہ ہمیں اب پاکستان کے مسلمانیت پر شک ھے اور اسی طرح ان کے کسی بھی اداروں کی پر اب یقین نہیں رہ گیا۔ جمعرات کو مرکزی وریت ھلال کمیٹی پاکستان نے 23 کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کیا۔ اس کے برعکس اھالی گیاب کے اکثریت نے 22 کو پہلا روزہ رکھا۔


http://www.jang.com.pk/jang/aug2009-daily/21-08-2009/updates/8-21-2009_3065_1.gif