IRAN BBB 03/01/2010
مغربی بلوچستان میں تین سنّی عالم گرفتار
.تین سیاسی اور سماجی سنّی علما کارکن مغربی بلوچستان سے گرفتار کرلئے گئے یه گزارش بلوچستان کمیٹی کے انسانی حقوق کے کارکنوں کے جانب سے دیگئی۔ ان تین علمای کے نام مولوی سعید کردی ، مولوی عبدالجلیل میربلوچ زهی و مولوی جابر یار محمد زهی جو ایک هفته قبل خاش کے شهر سے گرفتار کئے گئے۔ ان علماہ کے وارثوں کےمطابق ابھی تک مختلف ایجنسیوں اور انقلابی کورٹ سے رابطہ رکھنے کے باوجود ان افراد سے ملاقات نھیں ھوسکی اور انکے مطابق یہ افراد سیاسی اور سماجی کارکن تھے۔
Soures: IRAN BBB