Feb09

John Solecki.

14 فروری 2009 By admin 1 views
John Solecki.

بلوچ گلزمین ءِ جارچین

 وش آتکے

|

 Download Balochi Font and view Balochi text uniquely 

|

بلوچستان ھیومن رائٹس واچ کی مسلح تنظیم بلوچ لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ

سے دوبارہ درخواست

سویڈن/ بلوچستان ھیومن رائٹس واچ کی مسلح تنظیم بلوچ لبریشن یونائیٹڈ

فرنٹ سے دوبارہ درخواست ھے

کہ جس طرح اقوام متحدہ کی جانب

جان سولیکی کی رھائی کے لئے براہ راست بلوچ لبریشن یونائیٹڈ

کے لئےآج 2009/02/14 کو اعلان کیا گیا

ھے۔ لہذا اس تنظیم سے درخواست

کہ وہ اقوام متحدہ کی اس اعلان کا خیر مقدم کرکے گفتگو کے ذریعے

جان سولیکی کی رھائی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی جانب سے اغواہ شدہ

افراد کو اقوام متحدہ کی  کی مدد سے بازیاب کرائ

ں۔ جان سولیکی

کو مزید حراست میں رکنا یہ بلوچی روایات کے خلاف ھے ۔ کیونکہ انکا تعلق

ایک انسان دوست ادارہ سے ھے نہ کہ پاکستانی خفیہ اداروں کی انسانیت

سوز دھشت گرد ریاستی ادارہ سے ھے۔

بلوچ اور بلوچ کی سرزمین اور اسکا تہذیب اپنے مہمانوں کی حفاظت

کو اپنی جان سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔

ھم اپنے بلوچ بھائیوں سے اپیل کرتے ھیں کی جان سولیکی کی جان کی حفاظت

اور اقوام متحدہ سے براہ راست رابطہ عمل میں لائی جائے، یا کہ مقررہ معیاد کو

اضافہ کیا جائے تاکہ بات چیت کے کو آگے بڑھایا جاسکے

Balochistan Human Rights Watch

 Radio Balochi FM

Radio Gwank Balochistan

14.02.2009

http://www.jang.com.pk/jang/feb2009-daily/14-02-2009/up92.gif

       http://www.voanews.com/persian/2009-02-02-voa3.cfm

Photo is taken from :

 http://www.nytimes.com/2009/02/03/world/asia/03pstan.html?_r=1

 

 

Urgent Appeal for undelayed and unconditional release of  John Solecki, the U. N. official and worker

 

A list of Baloch youth who killed by Iranian Regime in year 2005-200

 Balochistan Human Rights Watch

 ديده بان حقوق بشر بلوچستان

صفحه خبرهای حقوق بشر بلوچ

Baloch Rights Watch News

 

 

 

admin

Written by admin