

بلوچ گلزمین ءِ جارچین

وش آتکے
|
Download Balochi Font and view Balochi text uniquely
|
Gwank Turbat 20090207
بلوچ پیپلز آرمی کی تربت میں 31 جنوری 2009 کے

واقعہ سے لاتعلقی
تربت (ریڈیو گوانک : رپورٹ) بلوچ پیپلز آرمی کے ترجمان چاکر بلوچ نے ھمارے اسٹاف سویڈن کو ٹیلی فون کے
ذریعے اطلاع دی کہ تربت میں 31 جنوری 2009 کے واقعہ کا انکی
تنظیم سے کوئی تعلق نھیں اور انکے کہنے کے مطابق بلوچ پیپلز آرمی کی
جھدوجھد بلوچ سرزمین کی آزادی اور بلوچ قوم کے سائل و وسائل پر قبضہ گیروں کی
گرفت کا خاتمہ ھے، اور وہ کس طرح بلوچوں کونشانہ بنا سکتے ھیں۔ البتہ انھوں نے
کسٹم ھاؤس کے پیچھے 2 فروری 2009 کو آباد کاروں پر حملہ کی ذمّہ داری
قبول کرلی جس سے ایک آئی ایس آئی کا ایجنٹ ھلاک اور دوسرا زخمی ھوا،اور ھم نے
اسی روز شام کو اون لین کوئٹہ کو فون پر اسکی ذمّہ داری قبول کرلی۔
بلوچ پیپلز آرمی کے ترجمان چاکر بلوچ نے بلوچوں کو ایجنسیوں کے ھتکنڈوں سے ھشیار
رھنے کی درخواست کی اور یہ بھی کہا کہ پاکستانی ایجنسیاں کےبلوچوں کو آپس میں اختلاف
پیدا کرنے سازش اب ناکام ھوچکی ھے۔