IRAN BBB 03012010
ایران کے آیت الللھ خامنھ ای کے نمائیندہ آخوند مسعودعالی متحدہ عرب امارات سے اخراج

مسعودعالی آخوند حوزه علمیه قم نے حکومتی خبررسان ایجنسی رسا سے گفتگو کرتےھوئے کہا کہ انکے اخراج کا امارات میں محرم کے سلسلے میں مذھبی اجتماج میں تبلیخ کی وجہ بتائی اور امارات میں اسے مذھبی تبلیخ کرنےسے منع کیا گیا اور اسے عاشورہ کے شب امالارات سے خارج کردیا گیا اور اسے حکام کی جانب سے کوئی وضاحت نھیں کی گئی۔
Source: IRAN BBB