June09

اوڑمارہ

9 جون 2009 By admin 1 views
اوڑمارہ

Ormarah20090609

 اورماڑہ (رپورٹ:ڈاکٹرشریف بلوچ) بی ایس او آزاد کے مرکزی وائس چیئر مین سنگت ذاکر مجید بلوچ کی اغواء نما گرفتاری بی ایس او آزاد اورماڑہ کی اپیل پر اورماڑہ میں تین گھنٹے کی شٹر ڈاون ہڑتال ہوئی۔ اس موقع پربی ایس او آزاد گورنمنٹ ہائی اسکول اورماڑہ کے صدر نسیم احمد بلوچ کی قیادت میں نوجوانوں نے پلے کارڈز اٹھاکر شہر کی شاہراہ پر گشت کیا اور بی ایس او آزاد کے مرکزی وائس چیئر مین ذاکر مجید بلوچ کیاغواءنما گرفتاری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا ۔  

 

admin

Written by admin