
زاھدان کے مرکزی جیل
9 مارچ کو دیگر چار بلوچوں
کو پھانسی دیگئی
سیستان و بلوچستان کے اسلامی عدالت نے اللّھ کی زمین پر فساد یعنی ایرانی
حکومت کے خلاف اور جنداللّھ کے حمایتی ھونے کے جرم میں 4 افراد کو
پھانسی کا فیصلہ سنایا اور دوشنبہ 9 مارچ کو زاھدان کے مرکزی جیل میں انھیں تختہ دار
پر چڑھایا گیا۔ پچھلے ھفتہ کو 2 بلوچوں اسی جرم میں پھانسی دیگئی تھی ۔
ایرانی حکام کی جانب سے ان افراد کے مکمل نام ظاھر نھیں کئے گئے ۔ حکام کے اطلاع کے
مطابق انکے نام شرح ذیل ھیں۔
« ن-الف فرزند سهراب » « م- ک فرزند ابراهيم » « ب-ک فرزند علی » «م-ج فرزند سلطان»
http://www.radiofarda.com/content/f10_Executions_Sistan_Baluchestan/1507317.html