

جنداللّلھ کے ایک رکن کو آج زاھدان میں پھانسی دیگئی
ایرانی حکومتی نيوز فارس کے مطابق سیستان و بلوچستان کے انتظامی سربراہ نے
اعلان کیا ھے کہ عبدالحميد ريگي، جو کہ جنداللھ کے رکن ھیں آج زاھدان کے مرکزی
جیل میں پھانس دیگئی ، انہوں نے کہا کہ جسے پھانسی دی گئی یہ عبدالمالک ریگی کے بھائی نیہں ھیں
Source: Iranpressnews