Sunday, September 26, 2010
جار کل 27 ستمبر دن کے 12 بجے بلوچ نسل کشی اور اغواہ نما گرفتاریوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاھرہ ھوگا۔ تمام بلوچ قوم دوستوں سے برپور شرکت کی درخواست۔ بی ایس او آزاد شال زون

شھید شیرعلی کرد کی تشدد شدہ لاش خضدار ھسپتال
Friday, September 24, 2010